پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ‘‘

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیکی کا جذبہ کسی مذہب رنگ یا نسل کا محتاج نہیں۔دو لڑکوں کی بروقت اطلاع نے 194مسافروں کی جان بچالی۔17سالہ روہت سنگھ اور اس کا کزن نتنصبح اپنے گھر کی ٹیرس پر بیٹھے تھے جب انہوں نے ایک جہاز کے انجن سے دھواں نکلتا دیکھاتو انہوں نے فوری اپنے والد کو اطلاع دی جنہوں نے دہلی پولیس کو کال پر سارا واقع بتایا ۔ڈپٹی کمشنر پولیس کا کہنا ہے

کہ ہمیں صبح7بجکر40 منٹ پر ایک کال موصول ہوئی جس میں ایک ہوائی جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع دی گئی جس کی تصدیق کرنے کے بعد فوری متعلقہ محکموں کو اطلاع دی گئی ۔جس کے بعدجہاز کو ائیرپورٹ پر باحفاظت رن وے پر اتار لیا گیا ۔پولیس کی اطلاع ملتے ہی تمام حفاظتی اقدامات اپنائے گئے اور تمام مسافروں کو با حفاظت اتار کر دوسری پرواز کے ذریعے انکی منزلوں تک پہنچایا گیا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…