پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا انٹرویو

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے ۔راستے میں عقلمند نے بیوقوف سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہو نگے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا

اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔ بیوقوف نے رضا مندی ظاہر کردی۔وہ جب وہاں پہنچے تو سب سے پہلے عقلمند کی باری آئی ۔۔۔ اس سے سوالات شروع ہوئے۔ پہلا سوال تھا: پاکستان کب وجود میں آیا؟ g1930 کا جواب تھا: ویسے تو سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آ کر وجود میں آیا۔ دوسرا سوال: ہندوستان کے وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟ جواب: ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال نریندر مودی ہیں۔ تیسرا سوال: مریخ پر آبادی ہے یا نہیں؟ جواب: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔ انٹرویو لینے والے نے اس کو جانے کی اجازت دے دی۔۔ اب بیوقوف کی باری آئی۔ اس سے پہلا سوال تھا:۔ تم کب پیدا ہوئے؟ بیوقوف کا جواب: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آکر وجود میں آیا۔ دوسرا سوال: تمہارا نام کیا ہے؟ جواب:ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال نریندر مودی ہے۔ انٹرویو لینے والا )غصے سے(:کیا تم پاگل ہو؟ بیوقوف: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔؟



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…