پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

صوفے سے 20ہزار ڈالر نکل آئے

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں رہنے والے تین روم میٹ اپنے کمرے کےلئے20ڈالر مالیت کا صوفہ خرید کر لائے، صوفے کے اندر سے20ہزار ڈالر کی نقدی نکل آئی،اس صوفہ کو خریدنے والے تینوں روم میٹ خوشی سے نہال ہوگئے،تفصیلات کے مطابق

ایک امریکی خاتون نے چوری سے بچنے کےلئے اپنی زندگی کی جمع پونجی اپنے صوفے میں چھپا رکھی تھی ۔ گزشتہ دنوں اس خاتون کو بیرون شہر جانا پڑا،اسی دوران اس خاتون کی بیٹی وہ صوفہ فروخت کر کے اس کی جگہ اپنی ماں کےلئے پر آسائش بیڈ خرید لائی اس دوران تین جوان روم میٹس نے وہ صوفہ20ڈالر میں خرید لیا،جب وہ تینوں روم میٹ صوفے کو گھر لائے تو انہوں نے دیکھا کہ اس صوفہ مین کچھ غیر معمولی چیز ہے یہ دیکھ کر خریداروں کی خوشی کی انتہا نہ ہی کہ اس صوفے میں ہزاروں ڈالر کی نقدی موجود تھی اس رقم کو جب گنا گیا تو پتہ چلا کہ20ہزار امریکی ڈالر ہیں،تینوں نوجوان خوشی سے چیخنے چلانے لگے لیکن باالاآخر تینوں نوجوانوں نے یہ مشترکہ فیصلہ کیا کہ وہ یہ رقم اس کے مالک تک ضرور پہنچائیں گے اور آخر کار انہوں نے وہ رقم اس کی مالکہ تک پہنچادی جس پر خاتون نے اپنی زندگی کی جمع پونجی واپس پاکر تینوں نوجوانوں کا بے حد شکریہ ادا کیا اور خوشی سے نہال ہوگئی۔‎



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…