جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

میں باغی نہیں ہوں!

datetime 3  جون‬‮  2017

میں باغی نہیں ہوں!

ایک دن مرحوم آخوند کاشی وضو کر رہے تھے کہ ایک شخص بہت جلدی میں آیا، تیزی سے وضو کیا اور نماز شروع کردی۔ مرحوم آخوند کاشی بہت دقت سے تمام آداب اور دعاؤں کے ساتھ وضو کرتے تھے۔ قبل اس کے کہ مرحوم آخوند وضو ختم کرتے وہ شخص نماز ظہر پڑھ چکا تھا،… Continue 23reading میں باغی نہیں ہوں!

مسجد جلانے والا ایمان کی روشنی لے کر لوٹا

datetime 3  جون‬‮  2017

مسجد جلانے والا ایمان کی روشنی لے کر لوٹا

یہ ایک ایسے نوجوان شخص کی آپ بیتی ہے جسے اسلام اور مسلمان نام سے ہی بے حد چڑ تھی۔ یوراج گجرات کے ایک گائوں کے ٹھاکر زمیندار کا بیٹا ہے۔ میرا پرانا نام یوراج ہے۔ یوراج نام سے ہی لوگ مجھے جانتے ہیں۔ تاہم بعد میں پنڈتوں نے میری راشی کی خاطر میرا نام… Continue 23reading مسجد جلانے والا ایمان کی روشنی لے کر لوٹا

’’ ایشیا کا بل گیٹس‘‘

datetime 3  جون‬‮  2017

’’ ایشیا کا بل گیٹس‘‘

ملک ریاض کا شمار پاکستان ہی نہیں ایشیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے، آپ کو ایشیا کا بل گیٹس بھی کہا جاتا ہے۔ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر آپ کو لندن میں سروس ٹو ہیومنٹی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان کی پیدائش 8فروری 1954سیالکوٹ پاکستان میں ہوئی، قومیت کے اعتبار… Continue 23reading ’’ ایشیا کا بل گیٹس‘‘

جو گھبرا جائے وہ چوری نہیں کرسکتا

datetime 3  جون‬‮  2017

جو گھبرا جائے وہ چوری نہیں کرسکتا

فاطمی دور میں دو شخص چوری کے جرم میں قاضی کے سامنے پیش کئے گئے ،پولیس کو شک تھا ان میں سے کو ئی ایک چور ہے مگر چور کون ہے ،پولیس کا محکمہ اس کا تعین نہیں کر پا رہا تھا قاضی نے دونوں کی طرف دیکھا پانی کا پیالہ منگوایا اور وہ پانی… Continue 23reading جو گھبرا جائے وہ چوری نہیں کرسکتا

حکیم بو علی سینا کی حکمت و دانائی

datetime 3  جون‬‮  2017

حکیم بو علی سینا کی حکمت و دانائی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوان گھوڑے سے نیچے گر گئی اور اُس کے کولہے کی ہڈی اپنے بند سے جدا ھو گئی۔ لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے کی کوشش کی کہ ہڈی کو واپس اپنی جگہ پر بٹھائیں مگر مصیبت یہ… Continue 23reading حکیم بو علی سینا کی حکمت و دانائی

ایک گمنام ہیرو کی لہو گرما دینے والی داستان

datetime 3  جون‬‮  2017

ایک گمنام ہیرو کی لہو گرما دینے والی داستان

ارے بھئی یہ کسی آٹھویں پاس کی داستان نہیں بلکہ ایک ایسے لیجنڈ پاکستانی بمبار پائلٹ کی داستان ہے جو ایک ہیرو تو بنا لیکن آج تک کوئی اس کا نام نہ جان سکا اور یہ ہیرو تاریخ میں گمنامی میں ہی دفن ہو گیا۔ پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو پاکستان کے بی 57… Continue 23reading ایک گمنام ہیرو کی لہو گرما دینے والی داستان

موجودہ دور کا آئین سٹائن

datetime 3  جون‬‮  2017

موجودہ دور کا آئین سٹائن

سٹیفن ہاکنگ اس وقت آئین سٹائن کے بعد دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان ہے‘ اسے دنیا کا سب سے ذہین شخص بھی کہا جاتا ہے‘ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں چودہ سو سال پہلے فرمایا تھا‘ یہ کائنات ابھی نا مکمل ہے اور دنیا میں روزانہ نئے سیارے جنم لے رہے ہیں۔ قرآن… Continue 23reading موجودہ دور کا آئین سٹائن

جانے سے پہلے

datetime 3  جون‬‮  2017

جانے سے پہلے

ایک ٹیچر کلاس میں گئی اور سب بچوں کو ایک ایک کاغذ دے دیا۔ اس کاغذ پر کلاس کے باقی سارے بچوں کے نام لکھے تھے اور ہر نام کے بعد ایک لکیر خالی تھی۔ اس نے ان بچوں کو بتایا کہ سب نے اپنے باقی سارے کلاس فیلو کے ناموں کے نیچے والی لائن… Continue 23reading جانے سے پہلے

تیسرا پارٹنر

datetime 3  جون‬‮  2017

تیسرا پارٹنر

عبدالحامد خان کراچی پرل کانٹیننٹل میں ملازم تھے‘ تنخواہ اچھی تھی لیکن وہ مالدار نہیں تھے‘ تین بچے تھے‘ ایک بیٹا اور دوبیٹیاں۔ صاحبزادے کا نام سہیل خان تھا‘ سہیل خان نے 1984ءمیں بی کام کیا اور یہ کراچی کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں ملازم ہو گئے‘ یہ وہاں تین سال کام کرتے رہے‘ سہیل… Continue 23reading تیسرا پارٹنر

1 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 511