منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کے طاقتور ترین ترک صدر نے قرآن پاک کی ایسی تلاوت کی سننے والے آبدیدہ ہو گئے

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن پاک وہ مقدس کتاب ہے جس کے بارے میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ اگر یہ پہاڑ پر اتاری جاتی تو وہ بلندو بالا سنگلاخ پہاڑ اس کی دہشت سے کانپ اٹھتے ۔ یہ کلام ہے ہی ایسا کہ جو بھی سنے تو چاہے پھر وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم ،

عربی ہو یا عجمی ، اس کی ہیبت ہر ایک دل پر طاری ہو جاتی ہے ۔ یوں تو بڑے شرم کی بات ہے کہ جب جب بھی پاکستانی سیاستدانوں سے قرآن پاک کی تلاوت کی فرمائش کی گئی تب تب پوری دنیا کے مسلمانوں میں ہم پاکستانیوں کی سبکی ہی ہوئی تاہم حال ہی میں وائرل ہوئی سوشل میڈیا کی ایک وڈیو دیکھ کر دل کو ایسے تسلی ہوئی جیسے تپتی دھوپ میں بارش کا احساس روح کے اندر تک تازگی کا احساس بکھیر دے ۔ وڈیو میں دنیا کے طاقتور ترین صدر ترک صدر رجب طیب اردگان کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے سنا جا سکتا ہے ۔ آپ کی آواز میں ایک ایسا سحر ، لوچ، درد اور کشش ہے کہ سننے والا کسی اور ہی دنیا میں کھو جا تا ہے ۔ ان کی آواز کیسی ہے ؟ آپ بھی سن کر اپنے اذہان و قلوب کو معطر و منور کریں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…