اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا ہر وقت کچھ نہ کچھ عجیب سے عجیب تر کی زد میں رہتی ہے ۔ روازانہ کی بنیاد پر ایسے ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جنہیں سن کر انسانی عقل حیران رہ جاتی ہے ۔ یہ واقعہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدان جمی نوئل جنہوں نے اپنی خداد اد ذہانت اور ایجادات سے لوگوں کو حیران کردیا تھا کی وفات 103برس کی عمر میں ہوئی ۔یوں تو مرنا ہر کسی نے ہی ہے مگر جمی نوئل کی موت میں حیران کن بات یہ تھی کہ وہ جس تاریخ کو اس دنیا میں آئے اسی تاریخ کو وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ۔
ان کے بیٹے بتاتے ہیں کہ جمی اکثر تزکرہ کیاکرتے تھے کہ میں 11اکتوبر کی دوپہر کو اس دنیا میں آیا تو قریبی ٹائون ہال میں 12بجے کا گھنٹہ بج رہا تھا ۔ وہ ایک کامیاب اور مشہور سائنسدان تھے ، اور ایک بھرپور زندگی گزارنے کے بعد 103 سال کی عمر میں اسی ماہ دنیا سے رخصت ہوئے۔ ان کی پیدائش کے دن کی طرح ان کی موت کا دن بھی 11 اکتوبر تھا اور وقت بھی دن کے 12 بجے تھا۔گراہم کا کہنا ہے کہ دوپہر کے وقت ان کے والد کی وفات ہوئی تو ان کے کان میں 12 بجے کے گھنٹے کی آوازیں آرہی تھیں اور وہ اس بات پر حیران تھے کہ ان کے والد جس تاریخ اور وقت پر دنیا میں آئے عین اسی تاریخ اور وقت پر دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔جمی نوئل کا شمار برطانیہ کے معروف ترین کمپیوٹر سائنسدانوں میں ہوتا ہے۔
دنیا کے معروف ترین سائنسدان کی 103 سال کی عمر میں ایسی حیران کن موت جو شاید تاریخ میں کسی کو بھی نصیب نہیں ہوئی گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































