جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عزم و ہمت کی داستان ایسی لڑکی جس نے اپنی ٹانگیں نہ ہونے کے باوجود بھی دنیا میں اپنا نام بنایا ۔۔۔آپ کو یہ تحریر ضرور پڑھنی چاہئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معذوری ایک ایسا روگ ہے جو انسان کی خواہشات پر پانی پھیر سکتا ہے، لیکن اگر لگن سچی اور حوصلے مضبوط ہوں تو کامیابی قدم چومتی ہے۔امریکی شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی دونوں پیروں سے معذور کینیا نامی 25 سالہ ماڈل عزم و حوصلے اور کامیابی کی مثال بن گئی ہیں، جس نے پیدائشی طور پر دونوں ٹانگوں سے معذ ور ہونے کے باوجود ہار نہیں مانی۔اداکا ری اور ماڈلنگ سمیت یہ باحوصلہ لڑکی نہ صرف اسکیٹ بورڈنگ میں کمال مہارت رکھتی ہے بلکہ باسکٹ بال ،سرفنگ سمیت دیگر کئی کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کرتی ہے کہ اگر حوصلے بلند ہوں تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…