جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

انسا نوں کی بجائے سانپوں سے مساج کروا کے درد دور کر نے کا انوکھا طریقہ!

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

ایڈاباراک اپنے مریضوں کے جسم پر مساج کے لیے بیک وقت6 سانپ چھوڑ دیتی ہے اور اس کا معاوضہ 80 ڈالر وصول کرتی ہے۔ مساج کے بعد اس کے گاہک اپنے جسم میں نئی توانائی اور جوش محسوس کرتے ہیں۔ ایڈاباراک کا ایجاد کردہ یہ انوکھا مساج اسرائیل کے بعد انڈونیشیا اور اب تھائی لینڈ میں بھی مقبول ہوگیا ہے۔ سب سے پہلے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں میں ایک’’ اسنیک مساج سینٹر‘‘ کھولا گیا ، جو بہت جلد ملک بھر میں مشہور ہوگیا۔
اس کے بعد جکارتہ سمیت انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں اس قسم کے مساج سینٹرز کھلتے چلے گئے۔ جبکہ انڈونیشیا کے قریبی ملک تھائی لینڈ میں بھی یہ طریقہ مساج کافی شہرت اختیار کر گیا ہے۔ اسنیک مساج سینٹر کے مالکان کا دعویٰ ہے کہ یہ مساج جوڑوں کے درد ، پرانے زخم کی تکلیف اور نفسیاتی امراض سمیت کئی بیماریوں کا علاج ہے۔ اس لیے مقامی افراد کے علاوہ اب دور دراز کے ممالک سے بھی لوگ ان مساج سینٹرز کا رْخ کر رہے ہیں۔ ڈیلی میل کے مطابق اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والا’’ آئن میکلین ‘‘ بھی اسنیک مساج کے شوقین ہیں۔

1269825749262

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…