جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

رنگین دنیا کے نرالے تہوار

datetime 6  جولائی  2016 |

سنو فیسٹیول :

چین میں ہر سال 5 جنوری سے 5 فروری کے دوران ہربن آئس یا برف کا تہوار منایا جاتا ہے۔ جس میں لوگ برف سے بڑی منفرد اشیا بناتے ہیں،خوبصورت سفید برف سے تراشے گئے گھر،مجسمے او ر دیگر فن پاروں کو جب روشنیوں کے ذریعے سجایا جاتا ہے تو دیکھنے والے اس سفید شہر کے دلفریب مناظر میں کھو جاتے ہیں۔

اوبن کا تہوار:

ماہ اگست میں جاپانی افراد  اپنے بزرگوں کے  لئے تحفے کے طور پر پانی میں جلتے ہوئے لیمپ چھوڑتے ہیں جب ڈھیروں روشن قندیلوں کا جھلملاتا عکس پانی پر پڑتا ہے تو سما بندھ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…