ان اعداد و شمار کے مطابق 2013 کے مقابلے میں گذشتہ برس اس میں 21 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔یہ لوگ سیر و تفریح پر ہر برس اوسطاً40 ہزار ڈالر خرچ کرتے ہیں۔مہنگی شراب کے شوقین بھارتی شراب سازوں کو سوپر پریمیم شراب کا آرڈر دے رہے ہیں۔امیر بھارتیوں میں اچھی شراب پر خرچ کرنے کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے۔ویانا میں واقع اچھی شراب پر سرمایہ کاری کا مشورہ دینے والی انسلٹینسی ’بورڈی ٹریڈرز‘ کے مینیجنگ ڈائریکٹر روبن کھنّا کہتے ہیں: ’یہ شراب کافی مہنگی ہوتی ہیں اور ان کی قیمتیں 12300 ڈالر سے لےکر123000 ڈالر کے درمیان کچھ بھی ہو سکتی ہے۔‘ان کے مطابق ہندوستان میں ایسی شراب کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور بڑے ہوٹل اب کافی مہنگی شراب درآمد کر رہے ہیں۔‘اس دوران کئی کاروباری شخصیات شراب میں سرمایہ کاری بھی کر رہی ہیں۔اچھی شراب کی بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھ کر شراب کے ماہر اچھی اور مہنگی شراب کے شوقین بھارتی شراب سازوں کو سپر پریمیم شراب کا آرڈر دے رہے ہیں۔شراب کے بڑھتے بازار کو دیکھ کر ہی بھارت کے سابق ٹینس کھلاڑی وجے امرت راج نے بھارت میں اپنے ہی نام کی ’وجے امرت راج‘ ریزرو کلیکشن کا آغاز کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































