پیر‬‮ ، 03 جون‬‮ 2024 

دنیا کے پرکشش سیاستدان! جن میں سے دو پاکستانی

datetime 6  جولائی  2016

ہنس لیندے 
چوتھی پوزیشن سوئیڈن سے تعلق رکھنے والےہنس لیندے نے حاصل کی اور2006ء میں رکسداگ  قانون سازی کرنے والا محکمہ کے لئے انہیں اس وقت منتخب کیاگیا جب ان کی عمر صرف 27 سال تھی۔
اورلے لوے 
اسرائیل سے تعلق رکھنے والی اورلے لوے کو اس فہرست میں پانچویں پوزیشن حاصل ہے۔ لیوی کا ایک اقرار ان کی فتح کا سبب بنا جو انہوں نے کچھ یوں کیا۔ میں سیاست کا کوئی تجربہ نہیں رکھتی۔ ان کے اسی صاف گوئی کی وجہ سے ان کو شہرت حاصل ہوئی اور پھر انھوں نے سیاست کا تجربہ حاصل کرنا اپنی زندگی کامقصد بنا رکھا ہے۔
مٹ رومنی
پرکشش سیاستدان کی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آنے والے امریکا کے مٹ رومنی ہیں۔ مٹ رومنی2012ء میں ری پبلکن کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طورپر بھی منتخب کئے گئے۔ان کے بارے میں مشہور ہے کہ مٹ رمنی کوؤں سے بھی زیادہ سیانے ہیں۔ ان کی اسی خوبی کی وجہ سے ان کی پارٹی ان کو بے پناہ اہمیت دیتی ہے۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…