حنا ربانی کھر
فہرست میں تیسری پوزیشن پر پاکستان کی مشہور سیاستدان حنا ربانی کھر ہیں اور یہ پاکستانی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں۔حنا ربانی کھر بزنس مینجمنٹ میں ایم ایس سی ہیں۔ نومبر 1977ء میں پیدا ہوئیں‘ان کا خاندان عرصہ دراز سے سیاست میں ہے۔ حنا نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز 2002ء میں کیا۔ 2008ء کے جنرل الیکشن میں کامیابی حاصل کی تو انہیں فنانس کے شعبہ میں اپنی خدمات دینے کا موقع دیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے وزیر خارجہ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد حنا ربانی کھر کی وزیر خارجہ کا قلم دان سونپ دیا گیاجو حکومتی مدت پوری ہونے تک برقرار رہیں۔
دنیا کے پرکشش سیاستدان! جن میں سے دو پاکستانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































