امریکی جریدے2014نے ء میں مالدار افراد کی فہرست جاری کی ہے۔ ارب پتی افراد کی اس فہرست میں جہاں پرانے چہروں کو کچھ فرق کے ساتھ شامل کیا گیا ہے ، وہیں سویڈن سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کا نام درج ہے ، جو کسی وقت پیسے پیسے کا محتاج تھا ، لکڑیاں چْن کر پیٹ پالنے والے ’’انگوار کمپراڈ‘‘ اب فرنیچر کی بین الاقوامی کمپنی ’’ایکیا‘‘ کا بانی اور29 ارب ڈالر سے زائد اثاثوں کا مالک ہے اور اس کا کاروبار دنیا کے43 ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے شائع ہونے والے اخبارکی رپورٹ کے مطابق ، امریکی جریدے 2014 ء کی مالدار ترین شخصیات کی تازہ فہرست جاری کی ہے۔ جس میں مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اس مرتبہ بھی سرفہرست ہیں۔
غریب لکڑہارے کا نام دنیا کے امیر لوگوں میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































