ریاض (نیوزڈیسک)سعودی سائنسدانوں کے ایک پینل نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ خواتین انسان نہیں بلکہ ممالیہ جانور ہیں ،انہیں بھی ایسے ہی حقوق دیئے جائیں جو دوسری ممالیہ انواع جیسا کہ اونٹیوں حتیٰ کہ بکریوں کو حاصل ہیں۔ماہرین کے اس پینل کے مطابق خواتین روح سے محروم تاہم ان میں ممالیہ انواع جیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔خواتین کے حقوق سے متعلق ایک جاپانی تنظیم ویمنز لبریشن ایکشن نیٹ ورک کی ترجمان جین آسٹن نے پرجوش انداز میں کہاکہ سعودی عرب میں یہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے بہت بڑا قدم ہے۔بظاہر یہ معمولی اور دیر آید ”فتویٰ ”محسوس ہوتاہے لیکن یہ درحقیقت خطے کی تمام خواتین کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے۔انہوں نے کہاکہ اس اعتراف کے بعد خواتین کو ممالیہ جانوروں کی کلاس میں شامل کیاگیاہے جبکہ قبل ازیں خواتین کو گھر کی دوسری اشیاءکی طرح ایک بے جان چیز تصور کیا جا تا تھا۔ایمنسٹی انٹر نیشل کی ترجمان جیلیان برچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس تجویز سے یہ ظاہر ہوتاہے کہ گزشتہ پچاس برسوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ناقابل یقین پیشرفت ہوئی ہے۔اس اعتراف کے بعد یہ مثبت امید نظر آئی ہے کہ مستقبل میں خواتین کو اب ایک بے جان شے تصور کرنے کے بجائے کم ازکم ممالیہ جانداروں کی صف میں لاکھڑا کیاگیاہے۔
خواتین کے بارے ایسا انکشاف جسے سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































