جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

مشہور انبیاء کوکون سی عجیب و غریب مشکلات پیش آئیں

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

* مسیح علیہ السلام جھٹلائے گئے پھر بھی صابر و شاکر ہی پائے گئے۔
* یحییٰ علیہ السلام بیابانوں اور بستیوں میں اللہ کی آواز کو پہنچایا۔
* ایوب علیہ السلام صبرو شکر کے ساتھ گھاٹی میں تین سال تک محصور کے دن کاٹے اور پھر بھی آپؑ کا دل خدا کی شکرگزاری سے لبریز اور زبان ستائش گوئی میں نغمہ سنج رہی۔
* نوح علیہ السلام نے قوم کے(برگشتہ بخت) شدید غصے والے لوگوں کو خفیہ اور علانیہ، خلوت اور جلوت میں، میلوں اور جلسوں میں، گزرگاہوں اور راہوں پر، پہاڑوں اور میدانوں میں اسلام کی تبلیغ فرمائی اور لوگوں کو ان کے افعالِ بد سے نفرت دلائی۔
* ابراہیم علیہ السلام نے نافرمان قوم سے علیحدگی اختیار کر لی اور ہجرت کی۔
* داؤد علیہ السلام شبِ ہجرت کو دشمنوں کے نرغے سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔
* یونس علیہ السلام جنہوں نے تین دن مچھلی کے پیٹ میں رہ کر پھر نینویٰ میں اپنی منادی کو جاری کیا تھا، تین دن غارِ ثور کے شکم میں رہ کر پھر مدینہ طیبہ میں کلمتہ اللہ کی آواز کو بلند فرمایا۔
* موسیٰ علیہ السلام جنہوں نے بنی اسرائیل کو فرعونِ مصر کی غلامی سے آزاد کرایا تھا، شمالی عرب کو شاہِ قسطنطنیہ کے بندِ ملوکیت سے اور شرقی عرب کو کسری ایران کے اور جنوبی عرب کو شاہ حبش کے طوقِ غلامی سے نجات دلائی۔
* یوسف علیہ السلام نے اپنے ایزا رساں اور ستم پیشہ برادرانِ مکہ کے لئے نجد سے غلہ بہم پہنچایا اور بالآخر فتح مکہ کے دن ’’لا تثریب علیکم الیوم‘‘ کا مژدہ سنا کر ’’انتم الطلقاء‘‘ کے فرمودہ سے انہیں پابندِ منت و احسان بنایا۔
* آپؑ وقت واحد میں موسیٰ علیہ السلام کی طرح صاحبِ حکومت بھی تھے اور ہارون علیہ السلام کی طرح صاحبِ امانت بھی۔
* سلیمان علیہ السلام نے مکہ میں بیت اللہ تعمیر کیا جو قیامت تک کیلئے اللہ کو یاد کرنے والوں سے معمور ہی رہے گا۔ اسے آج تک بخت نصر جیسا کوئی سیاہ بخت ویران نہیں کر سکا۔ (قاضی سلیمان منصور پوری)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…