امتحانات کے آتے ہی اکثر طلبا پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑتے ہیں اور بیچارے دن رات خودکو ہلکان کئے رکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود اچھا نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ ڈاکٹر نیرینہ کہتی ہیں کہ امتحانات کے دوران آپ جتنا خودکو پریشان کریں گے نتیجہ اتنا ہی برا آئے گا۔ وہ کہتی ہیں کہ معمول کے مطابق کھائیں پئیں اور نیند پوری کریں تو ہی نتیجہ اچھا آئے گا۔ ان کی طرف سے طلبا کے لئے اہم ترین ہدایات درج ذیل ہے۔ : امتحانات کے دوران پریشان ہوکر کھانے پینے میں کمی مت کریں بلکہ کوشش کریں کہ زیادہ صحت بخش تازہ غذائیں کھائیں اور زیادہ جاگنے کی کوشش میں چائے یا کافی کے بکثرت استعمال سے بھی پرہیز کریں۔
ان آسان ترین مشوروں پر عمل کرکے آپ امتحانات میں اپنی کارکردگی میں کئی گنا بہتری لاسکتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت




















































