جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین میں کرپشن روکنے کا انوکھا طریقہ

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

چین میں بدعنوانی کے خلاف تنبیہ کے طور پر درجنوں حکومتی عہدیداروں اور ان کے اہل خانہ کو جیل کی سیر کروائی گئی ہے۔ اس دوران ان کی ملاقات کرپشن کے الزام میں قید بھگتنے والے سابقہ سرکاری عہدیداروں سے بھی کروائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی صوبے ہوبائی میں کمیونسٹ پارٹی کے ستّر رہنما، سینیئر افسر اور اُن کے شریکِ حیات شہر کی مقامی جیل کی ’سیر‘ پر گئے، جہاں اُن کی ملاقات سابقہ اہلکاروں سے کروائی گئی۔ اخبار کے مطابق ایک طرح کی تعلیمی و تربیتی تنبیہ کے طور پر ان تمام افراد نے اپنا پورا دِن اس جیل میں گزارا۔ واضح رہے کہ دو سال سے زیادہ عرصہ قبل برسرِاقتدار آنے والے صدر شی جِن پنگ نے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کو اپنی اولین ترجیح بنا رکھا ہے۔

news-1432478550-8785_large

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…