جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عرب ممالک کے 45 ارب پتی

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

عرب دولت مندوں میں مراکش کے تین، شام کے دو افراد بھی شامل ہیں جن میں سے ایک فرانس اور دوسرا برطانیہ کی شہریت رکھتا ہے۔ الجزائر، عمان، سوڈان اور اردن کے ایک ایک ارب پتی بھی اس فہرست کا حصہ ہیں اور ان سب کی کل دولت 223 ارب 200 ملین ڈالر ہے۔
ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے 10 مالک
عرب ممال کے امراء میں سر فہرست 10 امراء مجموعی طورپر ایک کی کل دولت 150 ارب ڈالر ہے جو کہ عرب ملکوں کی مجموعی دولت 158 ارب 300 ملین ڈالر کے نصف کے قریب جا پہنچتی ہے۔ عرب امراء میں حسب معمول لبنانی کارلوس سلیم حلو سر فہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر امریکی ارب پتی ’’بل گیٹس‘‘ کا نمبر آتا ہے۔
کارلوس سلیم حلو لبنا اور میکسیکو کی شہریت رکھتا ہے۔ 75 سالہ کارلوس عرب ممالک کے امراء میں پہلے اور عالمی دولت مندوں میں دوسرے نمبر پرہے۔ اس کی کل دولت 77 اعشاریہ ایک ارب ڈالر ہے۔ عرب ممالک کے امراء میں دوسرے 59 سالہ سعودی ولید بن طلال ہیں جو 22 ارب 60 کروڑ ڈالر کی دولت کے ساتھ عالمی دولت مندوں میں 34 ویں نمبر پر ہیں۔
لبنانی نڑاد 76 سالہ جوزف صفرا برازیل کی شہریت رکھتے ہیں۔ عرب ممالک کے امراء میں ان کا نمبر تیسر اورعالمی سطح پر وہ 52 ویں امیر ترین آدمی ہیں۔ ان کی مجموعی دولت 17 ارب 30 کروڑ ڈالر ہے۔ ان کے ایک بھائی مویزیس جو اتنی دولت کے مالک تھے پچھلے سال جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔ ان کی دولت اب ان کے بچوں میں منقسم ہوگئی ہے۔
محمد حسین العمودی سعودی عرب کے ارب پتی ہیں۔ 68 سالہ العمودی کی کل دولت 10 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے جس نے انہیں عرب ممالک کا چوتھا اور پوری دنیا کا 116 امیر ترین شخص قرار دلوایا ہے۔
عرب ممالک کے امراء میں متحدہ عرب امارات کے عبداللہ بن احمد الغریر کو بھی شامل کیا ہے۔ 6.4 ارب ڈالر دولت کے ساتھ وہ عرب ممالک کے پانچویں امیر آدمی ہیں تاہم فوربز میگزین نے ان کی عمر اور امراء میں عالمی نمبر نہیں بتایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…