جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

چلو چلو بیشکک چلو! جمہوریہ کرغزستان‘ایک تعارف

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

خاندان سلجوق کی حکومت گیارہویں صدی سے لے تیر ہویں صدی تک رہی جو ہند وکش سے ترکی اور وسطیٰ ایشیا سے خلیج فارس تک پھیلی ہوئی تھی۔ خاندان سلجوق کی حکومت کو منگولوں کے ظالم حکمران چنگیز خان نے ختم کیا ‘منگولوں کے مظالم نے جہاں مسلمانوں کا جانی و مالی نقصان کیاوہیں بے پناہ علمی اور ادبی نقصان بھی ہوا اور ساتھ ساتھ بے تحاشاکتب بھی ضائع کر دی گئیں۔ اس وجہ سے کئی عظیم مسلمان سائنسدان اور فلسفیوں کے افکار ہم تک نہ پہنچ سکے۔مسلمانوں پر سے ظلمت کا یہ سایہ اس وقت ختم ہوا جب منگول حکمران اسلام قبول کرنے لگے اور عظیم حکمران امیر تیمور نے چودہویں صدی عیسوی میں مشرق وسطیٰ پر حکومت کی‘ اس کی ریاست ہندوستان سے وولگا (روس) اور شام سے چین تک پھیلی تھی جس کا مرکز ہرات( افغانستان) تھا۔ پندرہویں صدی میں یہ ریاست کمزور ہوئی اور بالآخر مختلف چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹ گئی۔ اٹھارویں صدی عیسوی کے وسط میں کرغزستان پر چین نے قبضہ کر لیا۔ روسی فوجوں نے 1876ء میں اس پر قبضہ کر کے روسی ریاست میں شامل کرلیا۔
روس کے مارکسی انقلاب کے دوران1916ء میں وسطی ایشیاء میں سوویت یونین کے ناجائز قبضہ کے خلاف لوگ اٹھ کھڑے ہوئے۔ قابض فوج نے اس آواز کو طاقت سے دبایا اور قتل عام کیا اور یہاں کی آبادی کا چھٹا حصہ اس کی بھینٹ چڑھ گیا۔1917ء سے 1923ء تک کے عرصے میں ملک میں کمیونزم لاگو کر دیا گیاجس سے کر غیز لوگوں کا ثقافتی طریقہ زندگی متاثر ہوا۔1936ء میں اسے غزسوویت ریپبلک کا نام دے دیا گیا۔1990ء میں انتشارپھیلنے کی وجہ سے ملکی حالات کافی خراب ہوئے اور قریباً ایک لاکھ لوگ ہلاک ہوئے۔ 1991ء میں سوویت یونین کے ٹوٹتے ہی31

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…