جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھ دن کا بچہ خود بخود آگ کا شکار! ماہرین طب حیران

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

واضح رہے کہ مقامی اخبارات و جرائد کے نمائندگان نے اس بچے کے گھر اور اسپتال کے اس مخصوص وارڈ کا دورہ کیا ، جہاں نوزائیدہ بچے کو گارڈ کی محافظت میں رکھا گیا تھا ، تاکہ اس بارے میں یقین کیا جاسکے کہ راجیش وری دیوی کے دوسرے بچے کے جسم میں آگ لگنے کا واقعہ کسی دشمن کی کاروائی تو نہیں۔ چنائے کے کلپاک میڈیکل کالج اسپتال کے ڈائریکٹر این گوناسی کرن نے بتایا کہ ویلو پورم ضلع سے تعلق رکھنے والے بچے کے والدین کا دعویٰ درست ہے یا نہیں ، اس بارے میں میڈیکل رپورٹ سامنے آنے پر ہی کچھ کہا جاسکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے چھ دن کے اس نوزائیدہ بچے کے زخموں کا ’’ سواب ٹیسٹ ‘‘ کرایا اور دو روز میں اس کا نتیجہ ہمیں ملے گا۔ اسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ پانچ ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم مقرر کر دی گئی ، جو اس پورے کیس کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ مرتب کرے ۔
ادھر چنائے کے مقامی پولیس اسٹیشن کے ہاؤس افسر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 2013ء میں بھی راجیش وری دیوی کے پہلے بیٹے کے جلنے کی واردات کی ایف آئی آر درج ہے ، جس میں اس کے والدین نے بتایا کہ گھر میں موجود ان کے چھ ماہ کے بیٹے راہول کے جسم میں حیرت انگیز طور پر شعلے بھڑک اْٹھے تھے ، جس کے نتیجے میں وہ آناً فاناً جل کر زخمی ہوگیا تھا۔ لیکن اسپتال میں بچے کے طبیّ معائنے کے بعد دی گئی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اس بچے کو کسی نے آتش گیر مادے سے حملہ کرکے جلایا ہے۔ لیکن بچے کے والدین نے اس رپورٹ کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے تھانے میں درج کرائی گئی ایف آئی آر میں واقعے کے ہر پہلو سے جائزہ لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم پولیس اس حوالے سے کسی بھی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی تھی کہ اب راجیش وری دیوی کے دوسرے نوزائیدہ بچے کے جسم میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔
مذکورہ واقعے پر میڈیا ، پولیس اور اسپتال کے ماہرین بھی حیران تھے اور اصل حقائق جاننے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس حوالے سے برطانوی

article-2389972-1B42C5DB000005DC-135_634x734

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…