بھارتی ریاست چنائے کے نامور سرجنوں اور ماہرین امراض کی ٹیموں نے چھ دن کے ایک بچے کا طبی معائنہ کیا ، جس کے جسم میں حیرت انگیز طور پر خود بخود آگ لگ گئی تھی۔ بچے کے رونے ، چلانے پر اس کی ماں ، راجیش وری دیوی نے فوری طور پر کپڑا ڈال کر بچے کی جان بچائی اور اس کو کلپاک میڈیکل اسپتال ، چنائے لے گئی جہاں ڈاکٹروں نے بچے کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اس کے مختلف ٹیسٹ کرائے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اس بچے کے جسم میں ایسا کیا موجود تھاجس کی بنا پر خود بخود آگ بھڑک اْٹھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی راجیش وری دیوی کے ایک بیٹے کے جسم میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی تھی۔ مقامی جریدے نیو انڈین ایکسپریس نے لکھا کہ اسے طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ قرار دیا گیاتھا ، جبکہ ہندو سادھوؤں اور پنڈتوں نے اس بچے پر کسی آسیب کے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا اور کہا کہ جن یا بھوت اس بچے کی روح پر قابض ہیں اور اسی سبب بچے کے جسم میں آگ لگی ہے۔
چھ دن کا بچہ خود بخود آگ کا شکار! ماہرین طب حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت




















































