جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے حیرت انگیز پارک

datetime 11  مئی‬‮  2015 |
waterfalls at Plitvicka Jezera National Park

ویلز مین واقع یہSnowdoniaنیشنل پارک Snowdonماؤنٹین پر مشتمل ہے۔ 3560فٹ لمبے اسے پہاڑ کے ارد گرد بہت جھیلیں اور دریا موجود ہیں۔ یہ ایک انتہائی پر امن اور خوبصورت مقام ہے۔ یہاں آنے والے سیاح پرانی عمارات کی سیر بھی کر سکتے ہیں جن میں بہت سے محل بھی شامل ہیں۔ اس علاقے کی تاریخ سے کئی لوگ کہانیا ں وابستہ ہیں۔ سیروتفریح کے حوالے سے یہ ایک انتہائی دلچسپ مقام ہے۔
Grand Canyon, the United States

19
دریائے کولوراڈو سینکڑوں سالوں سے امریکہ کے اس نیشنل پارک سے گزر رہا ہے جس کے باعث بہت سے حیرت انگیز مناظر اس وادی میں تخلیق ہو چکے ہیں۔ ہر سال کی ایک بڑی تعداد اس مقام کا رخ کرتی ہے یہاں تک کہ یہاں کیمپنگ بھی کرتی ہے۔ گرینڈ کینن دنیا کے قدرتی عجائبات مین ایک ہے اور اس کا شمار یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے میں کہا جاتا ہے۔ ایریزونا میں واقع یہ نیشنل پارک 12لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…