جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پڑھنے کا وعدہ کرنے پر مفت کتابیں بانٹتا علم دوست شخص

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

لیمیسوف ہفتے میں کئی مرتبہ بیونس آئرس کی سڑکوں پر نکلتے ہیں جس پر کئی لوگ ان سے کتابیں پڑھنے کا وعدہ کرکے کتابیں مفت لے جاتے ہیں۔

لیمیسوف نے اپنی کار کو اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ اس میں سینکڑوں کتابیں باآسانی سماسکتی ہیں اور وہ گاڑی کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں جب کہ وہ اپنی اس ٹینک نما گاڑی کو لے کر جہاں بھی جاتے ہیں ان کے ارد گرد لوگوں کا ایک میلہ سا لگ جاتا ہے۔

لیمیسوف کی اس چلتی پھرتی لائبریری میں ہر عمر اور ہر طبقے کے لیے کتابیں موجود ہیں جن میں ناول اور سوانح حیات سمیت حالاتِ حاضرہ پر بھی کتابیں موجود ہیں۔

لیمیسوف اپنے اس علم دوست مشن کو دنیا بھر میں پھیلانے کے خواہشمند ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ادب و علم کے ذریعے دنیا میں امن قائم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…