جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا بھر میں ہوئے ٹاپ ٹین احتجاج

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

2:محبت میں ناکامی پر:

2
کہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب جائز ہے لیکن مصر کے 25 سالہ نوجوان شیخ عیسیٰ کی پسند کی جگہ نہ ہوئی تو اس نے وہ کر دکھایا کہ ’ٹاپ ٹین پروٹیسٹ ‘ میں دوسری جگہ پالی۔شیخ عیسیٰ کے والدین نے اس کی پسند کو ٹھکرادیا اور کسی دوسری لڑکی سے شادی کا دباؤ ڈالا‘ اس پر محبت کی ناکامی برداشت نہ کر سکنے پر نوجوان نے اپنے مخصوص اعضا ء ہی کاٹ ڈالے۔
3:منفرد تحفہ:

3
پنک چڈی(گلابی جانگیا) مہم جنوری 2009ء میں سری رام سینا نامی انتہا ء پسند ہندو جماعت کے کارکنوں نے بھارتی شہر منگلور کے شراب خانوں پر حملے کئے اور بار جانے والی خواتین کو برا بھلا کہا۔ اس پر خواتین کے بار جانے کے حامی گروہ نے جوابی وار کرتے ہوئے احتجاج کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا اور14فروری کے یوم محبت پر رام سینا کے کارکنوں کو گلابی انڈروئیرز کا تحفہ بھجوایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…