جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے انوکھے ہوٹل

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

نیپال میں تاحال گاڑیوں کے ذریعے سفر کرنا کافی نیا لگتا ہے‘خاص طور پر ہوٹل انا پورنا تو دنیا بھر سے کٹا ہوا لگتا ہے۔ یہ علاقہ ماضی میں معروف تجارتی گزرگاہ بھی سمجھا جاتا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ وہاں جانا چاہتے ہیں تو کسی گاڑی سے اس کے قریبی علاقے سے پہنچ کر بھی آپ کو پیدل تین روز تک سفر کرنا پڑے گاتاہم گھوڑے پر سفر کر کے یہ وقت کافی کم کیا جاسکتا ہے۔
تاج لیک پیلس‘ہندوستان:

3
دنیا کے سب سے زیادہ رومانوی ہوٹلوں میں سے ایک تاج لیک پیلس پیکولا جھیل کے ایک چھوٹے سے جزیرے پر واقع ہے‘درحقیقت یہ 18ویں صدی میں ایک شہزادے نے راجھستان کی شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے تعمیر کروایا تھا۔ سفید سنگ مرمر سے مزئین اس ہوٹل کی خوبصورتی کسی کو بھی مسحور کر سکتی ہے تاہم یہاں پہنچنا کوئی آسان کام نہیں کیونکہ جیمزبونڈ کی طرح آپ کو اسپیڈبوٹ دوڑاتے ہوئے وہاں پہنچنا پڑتا ہے۔
129یسٹینیارکانور‘ارجنٹائن:

4
ارجنٹائن کے پارکیو نیشنل لاس گلشیئرز کے مہم جوئی سے بھرپور ماحول کے ساتھ ریوالیکڑیسو کی خوبصورت وادی کی سیر کے ساتھ آپ کو دو گھنٹے پیدل چل کر اس ہوٹل تک پہنچنے کا موقع ملتا ہے‘درحقیقت یہ چھوٹے چھوٹے گھروں اور ایک ریسٹورنٹ پر مشتمل ہے تاہم یہاں آنے والے زیادہ تر ٹریکر زیا کوہ پیما ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…