ہوٹل جانا تو اکثر افراد کی عادت یا شوق ہوتا ہے مگر کیا آپ کسی ایسی جگہ جانا پسند کریں جہاں تک رسائی کسی سڑک کے بجائے کشتی ‘کیبل کار‘گھوڑوں یا پیدل چلنے سے ہی ممکن ہو سکے؟ اگر ہاں تو آپ جیسے مہم جوئی کے شوقین افراد کے لیے ہی تو یہ دنیا کے دس انوکھے ہوٹل تعمیر کئے گئے ہیں ‘جہاں کسی سڑک کے ذریعے پہنچنا ممکن ہی نہیں۔
ہوٹل پیلاٹوس‘سوئٹزرلینڈ:

سوئٹزرلینڈ کا یہ انوکھا ہوٹل 1890ء میں تعمیر ہوا مگر مسئلہ یہ ہے یہاں نہ تو گاڑی کے ذریعے پہنچاجا سکتا ہے اور نہ ہی پیدل بلکہ آپ کو کیبل کار یا دنیا کی سب سے نچلی شکنجہ دار ریل سرسو یاکوگ ریل کی مدد لینا پڑتی ہے ورنہ وہاں پہنچنا ناممکن ہے ۔ تاہم اگر آپ مہم جوئی کے ساتھ قدرتی خوبصورتی کو پسند کرتے ہیں تو یہاں جاناآپ کی اس خواہش کو ضرور پورا کر دے گا۔
ہوٹل اناپورنا‘نیپال:
مزید پڑھیے:اب ہوا میں بھی ریل گاڑی کے مزے




















































