جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جان جوکھوں میں ڈالنے والے ‘علم کے طالب!

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

جنوبی چائنا میں سینگزئی کاؤنٹی کے بداگونگ پہاڑی گاؤں زینگ جی وان کے ان معصوم بچوں کو سکول جانے کے لئے روزانہ قریبا 100 فٹ نیچے اترنے کے لئے انتہائی تنگ اور خطرناک لکڑی کی سیڑھیوں کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔بصورت دیگر اگر بچے خطروں سے کھیلنے پر تیار نہیں تو متبادل راستہ اختیار کرنا ہو گا جس کے ذریعے آپ 4 گھنٹے بعد اسکول پہنچ سکتے ہیں۔

China 1

بھارتی ہمالیہ کے علاقے زنسکار میں واقع بورڈنگ سکول تک پہنچنے کیلئے بچوں کو طویل پہاڑی رستہ طے کرنا پڑتا ہے اور ان کیلئے سکول تک پہنچنے کیلئے کوئی دوسرا راستہ نہیں۔

2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…