جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جان جوکھوں میں ڈالنے والے ‘علم کے طالب!

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

علم روشنی ہے‘ ایسی روشنی جو باطن کی ظلمتوں کو اجالوں میں بدل دیتی ہے۔ہم آباؤ اجداد سے سنتے آئے ہیں انہوں نے مشکل ترین دور میں کس طرح تعلیم حاصل کی ‘ وہ کیسے سکول جاتے تھے لیکن دور جدید میں علم کا حصول زیادہ مشکل نہیں رہا‘طلباء کیلئے گاڑیوں کا بندوبست ہے‘ سکول جانے اور واپس لانے کیلئے ملازم ہیں‘ لنچ باکس ساتھ جاتے ہیں‘ سکول میں چھوٹے بچوں کیلئے ریفریشمنٹ کا بندوبست بھی ہے مگر پہلے زمانوں میں ایسا نہیں تھا‘ ٹاٹ کے سکولوں میں شدید گرمی اور شدید سردی میں بچے سارا دن ننگی زمین پر بیٹھ کر پڑھتے تھے‘ یونیفام کا ایک سوٹ ہوتا تھا جو سالہا سال چلتا تھا‘ پاؤں میں ٹوٹی پھوٹی جوتی ہوتی تھی اور بچے صبح کے ناشتے کے بعد سہ پہر کو بھوکے پیٹ گھر پہنچتے تھے۔ ہمارے زمانے میں بھی گنے چنے طالب علم لنچ باکس ساتھ لاتے تھے اور جو لاتے تھے ان کا کھاناساتھی کھا جاتے تھے۔ بدلتی دنیا کے ساتھ علم کے حصول کے راستے جہاں سہل ہو گئے ہیں وہیں آج بھی بعض ممالک میں بچے خطرناک ترین راستوں پر کئی کئی کلومیٹر پیدل چل کر سکول جاتے ہیں۔ ذیل چند تصاویر کے ذریعے آپ کو یہ بتانا چاہیں گے کہ اس جدید ترین دور میں بھی بچوں کو علم کے حصول کیلئے جان جوکھوں میں ڈالنا پڑتی ہے۔

4

مزید پڑھیے:خواتین کو خرید کر ان سے شادی رچانے والے مردوں نے پہلی مرتبہ زندگی کے انوکھے تجربات سے پردہ اٹھایا،دلچسپ انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…