جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بل گیٹس: دنیا کا امیر ترین شخص اپنی زندگی کے اہم ترین مشن پر

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

برطانوی مفکر کے اس نظریے پر یقین رکھتے تھے کہ ’’ غربت‘ بیروزگاری‘ بھوک‘ جہالت وغیرہ زیادہ آبادی کی پیداوار ہیں چونکہ وسائل محدود ہیں‘ لہٰذا آبادی ہمیشہ مصیبت لاتی ہے‘‘۔اسی سوچ کے باعث بل نے اقوام متحدہ کو دس کروڑ ڈالر دیے تاکہ اس کی ایجنسیاں غریب ممالک میں ضبط تولید کے طریقے متعارف کروا سکیں۔
  بچے اپنی محنت و ذہانت کے بل بوتے پر کامیاب ہوں‘بل گیٹس

بل گیٹس کا مقصد حیات دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے اور وہ اپنی ساری دولت اسی کام کے لیے وقف کرنا چاہتے ہیں۔بل اور میلنڈا کے3 بچے ہیں۔ 15 سالہ جینفر‘12 سالہ اوری اور 9 سالہ فوب۔ بل کا کہنا ہے کہ ان کی وراثت سے ہر بچے کو ایک کروڑ ڈالرز ملیں گے۔ بل فی الوقت54 ارب ڈالر کی دولت و جائیداد رکھتے اور دنیا کے دوسرے امیرترین انسان ہیں۔بل گیٹس کہتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں سے ازحد محبت کرتے ہیں چنانچہ انھیں دنیا جہاں کی سہولتیں حاصل ہیں۔ وہ کروڑوں بچوں سے بہتر زندگی گزار رہے ہیں مگر یہ ان کی ذمے داری ہے کہ وہ اپنی محنت و ذہانت کے بل بوتے پر کامیاب ہوں۔
بل گیٹس نے دوسرا محاذ امریکی روایتی طرزتعلیم کے خلاف کھولا۔ بل کا خیال تھا کہ جس جماعت میں کم بچے ہوں‘ استاد کو موقع ملے گا کہ ان پر بھرپور توجہ دے۔ لہٰذا انھوں نے ایک ارب ڈالر لاگت سے اصلاحات کا منصوبہ شروع کیا۔ لیکن ماہرین نے بل کو باور کروایا کہ جماعت کے چھوٹے یابڑے ہونے سے طالب علم کی کارکردگی پر زیادہ اثر نہیں پڑتا۔ اصل بات یہ ہے کہ استاد کو تعلیم یافتہ‘ تجربے کار اور اپنی ذمے داری سے مخلص ہونا چاہیے۔ چنانچہ بل نے کروڑوں ڈالر خرچنے کے بعد اپنے تعلیمی منصوبے کا رخ بدلا اور استاد کی تعلیم و تربیت پر توجہ مرکوز کر دی۔
صحت کا منصوبہ بھی اسی تبدیلی سے گزرا۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ خصوصاً ترقی پذیر ممالک میں والدین اس لیے زیادہ بچے پیدا کرتے ہیں کہ انھیں علم ہے کئی بچے بیماریوں کے ہاتھوں چل بسیں گے۔ لہٰذاوہ بچوں کی پیدائش روکنے کے بجائے ان کی جانیں بچانے پر کمربستہ ہوگئے۔ بل نے فیصلہ کیا کہ وہ ویکسین خرید کر غریب ممالک کو مفت یا سستے داموں فراہم کریں گے۔بل گیٹس اور ان کی شریک حیات میلنڈا گیٹس نے ازخود اس کام میں دلچسپی لی پھر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…