شہباز گل کے لیپ ٹاپ سے پکڑا گیا 140 آرمی فیملیز کا ڈیٹا ،حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کو جب گرفتارکیا گیا تو ان سے ایک سیٹلائٹ فون برآمد کیا گیا تھا بعدازاں تحقیقات سے پتہ چلاکہ شہباز گل دو جنرلز کے ساتھ رابطے میں تھے۔ ایک اس وقت… Continue 23reading شہباز گل کے لیپ ٹاپ سے پکڑا گیا 140 آرمی فیملیز کا ڈیٹا ،حیران کن انکشاف