کراچی میں ملزمان گھر کے باہر سبزی خریدتی خاتون سے زیورات لیکر فرار،ویڈیو سامنے آگئی
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو ملزمان نے لوٹ لیا۔10 فروری کی صبح پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان خاتون سے زیورات لے کر فرار ہو گئے۔ویڈیو میں… Continue 23reading کراچی میں ملزمان گھر کے باہر سبزی خریدتی خاتون سے زیورات لیکر فرار،ویڈیو سامنے آگئی