آئندہ انتخابات، تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب سےکن امیدواروں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ
لاہو ر( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب سے پرانے امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جنوبی پنجاب سے پارٹی بیانیے… Continue 23reading آئندہ انتخابات، تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب سےکن امیدواروں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ