ٹریفک پولیس چالان کے بجائے پھول بانٹنے لگی
گوجرانوالہ (این این آئی) ٹریفک پولیس اہلکار موٹر سائیکل سواروں کا چالان کرنے کے بجائے پھول بانٹنے لگے۔ذرائع کے مطابق گوجرانوالا پولیس نے ہیلمٹ کے بغیر اور ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکلسٹ کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس سے قبل ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک… Continue 23reading ٹریفک پولیس چالان کے بجائے پھول بانٹنے لگی