پی ٹی آئی کے کئی رہنما اور کارکنان پولیس گاڑیوں میں بیٹھ کر تصاویر بنوانے کے بعد گھروں کو واپس لوٹ گئے
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر صوبائی دارالحکومت لاہور سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیا گیا ،تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے پہلی گرفتاری دے کر معاشی عدم استحکام ، مہنگائی ،پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں پر کریک ڈائون کے خلاف جیل بھرو تحریک… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کئی رہنما اور کارکنان پولیس گاڑیوں میں بیٹھ کر تصاویر بنوانے کے بعد گھروں کو واپس لوٹ گئے