جیل بھرو تحریک،زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری دے دی
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کیلئے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور دیگر راولپنڈی کے کمیٹی چوک پہنچے۔پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان… Continue 23reading جیل بھرو تحریک،زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری دے دی