ویرات کوہلی کی پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی، کروڑوں روپے کا لگژری بنگلا خرید لیا
ممبئی( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی دکھاتے ہوئے ایک اور مہنگا ترین بنگلا خرید لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے ممبئی کے قریب ایک نئی آبادی میں 6کروڑ بھارتی روپے کا بنگلا خریدا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا… Continue 23reading ویرات کوہلی کی پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی، کروڑوں روپے کا لگژری بنگلا خرید لیا