بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کی پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی، کروڑوں روپے کا لگژری بنگلا خرید لیا

datetime 24  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی دکھاتے ہوئے ایک اور مہنگا ترین بنگلا خرید لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے ممبئی کے قریب ایک نئی آبادی میں 6کروڑ بھارتی روپے کا بنگلا خریدا ہے۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ لگژری بنگلا علی باغ میں ہے۔رپورٹس کے مطابق 2ہزار اسکوائر فٹ کے بنگلے میں 400اسکوائر فٹ کا سوئمنگ پول بھی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مصروف ہونے کے باعث ویرات کوہلی کے بھائی نے 36لاکھ روپے کی اسٹیمپ ڈیوٹی دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس علاقے میں 3ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کی اسی علاقے میں یہ دوسری پراپرٹی ہے، دونوں شخصیات نے 19.24کروڑ بھارتی روپے میں 36ہزار اسکوائر فٹ کا فارم ہاس بھی خریدا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس پراپرٹی کی بھی 1.15کروڑ بھارتی روپے کی ڈیوٹی ویرات کوہلی کے بھائی وِکاص کوہلی نے دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…