سپریم کورٹ نے ایل ایل بی کی ڈگری تین سال سے بڑھا کر کتنے سال کر دی؟
اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ایل ایل بی کی تین سالہ ڈگری کے لئے رواں سال آخری قرار دیتے ہوئے اگلے سال سے ایل ایل بی کے لئے پانچ سالہ کورس مقرر کردیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ نے لاء کالجز کے تعلیمی معیار سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ایل ایل بی کی ڈگری تین سال سے بڑھا کر کتنے سال کر دی؟