بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کی پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار ، نئی گائیڈ لائنز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2021

سعودی عرب کی پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار ، نئی گائیڈ لائنز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب آنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی گئی ہے جس کا اطلاق 16 جون سے ہوگا، پاکستان، بنگلا دیش، بھارت پر سعودی عرب کی طرف سے سفری پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے مسافروں کیلئے نئی… Continue 23reading سعودی عرب کی پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار ، نئی گائیڈ لائنز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کوئٹہ میں ایف سی پر حملہ، جے سی او سمیت 4 اہلکار شہید

datetime 14  جون‬‮  2021

کوئٹہ میں ایف سی پر حملہ، جے سی او سمیت 4 اہلکار شہید

راولپنڈی (آن لائن) کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی بلوچستان کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق دہشت گردوں نے مارگٹ مائنزکی حفاظت پرمامورایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے دہشت گردوں نے ایف سی پر حملے کے لیے… Continue 23reading کوئٹہ میں ایف سی پر حملہ، جے سی او سمیت 4 اہلکار شہید

طیب اردگان سے ملاقات کب ہو گی؟ جنہوں نے چھتری پکڑی ہے وہ ہی طیب اردگان ہیں، بطور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ترکی صدر کو اپنے ساتھ چلتے ہوئے پہچان نہ پائے

datetime 14  جون‬‮  2021

طیب اردگان سے ملاقات کب ہو گی؟ جنہوں نے چھتری پکڑی ہے وہ ہی طیب اردگان ہیں، بطور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ترکی صدر کو اپنے ساتھ چلتے ہوئے پہچان نہ پائے

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ترکی کے دورہ پر پہنچے تو انکے صدر کو پہچان نہ سکے،پی ایس کے تعارف پر ششدر رہ گئے،ایوان بالا میں سابق وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بات کر کے اپنی معلومات اور… Continue 23reading طیب اردگان سے ملاقات کب ہو گی؟ جنہوں نے چھتری پکڑی ہے وہ ہی طیب اردگان ہیں، بطور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ترکی صدر کو اپنے ساتھ چلتے ہوئے پہچان نہ پائے

خواتین کو محرم کے بغیر حج کی درخواست دینے کی اجازت مل گئی

datetime 14  جون‬‮  2021

خواتین کو محرم کے بغیر حج کی درخواست دینے کی اجازت مل گئی

ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے کہاہے کہ محرم کے بغیر خواتین سمیت حج کا ارادہ رکھنے والے تمام افراد حج کے لیے آن لائن رجسٹر کروا سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج نے کہاکہ حج پرمٹ صرف اس وقت جاری کیا جائے گا جب ایپلی کیشن میں صحت کی تمام ضروری شرائط مکمل… Continue 23reading خواتین کو محرم کے بغیر حج کی درخواست دینے کی اجازت مل گئی

ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا دنیا کی پہلی حافظ قرآن‎

datetime 14  جون‬‮  2021

ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا دنیا کی پہلی حافظ قرآن‎

عمان (این این آئی) اردن سے تعلق رکھنے والی ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا راون دیوائیک نامی لڑکی قرآن حفظ کرکے دنیا کی پہلی ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا حافظ قرآن بن گئی ہیں۔راون کی والدہ اواطیف جابر نے ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راون کے والد فوت ہوچکے ہیں اور مجھے ان کی… Continue 23reading ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا دنیا کی پہلی حافظ قرآن‎

اشتہاری فرزانہ راجہ امریکا میں کاروبار کر رہی ہیں ‎

datetime 14  جون‬‮  2021

اشتہاری فرزانہ راجہ امریکا میں کاروبار کر رہی ہیں ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) احتساب عدالت نے سابق چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کواشتہا ری قرار دیا ہے اوران کے دائمی وارنٹ بھی جاری کیے جا چکے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیب کیس کی اشتہاری سابق چیئرپرسن بےنظیر انکم اسپورٹ فرزانہ راجہ امریکا میں کاروبارنکل آئے ۔… Continue 23reading اشتہاری فرزانہ راجہ امریکا میں کاروبار کر رہی ہیں ‎

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

datetime 14  جون‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا کی طرف سے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی،ْ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے،اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، پٹرول 4روپے 20پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3روپے پچاس پیسے مہنگی کرنے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کی فریکچر بازو کے ساتھ ڈیوٹی کرنیوالے ٹریفک پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی، انعام بھی دیا

datetime 14  جون‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی فریکچر بازو کے ساتھ ڈیوٹی کرنیوالے ٹریفک پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی، انعام بھی دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ہیڈ کانسٹیبل قیصر شکیل کو دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے پر انہیں وزیرِ اعظم ہاؤس بلا کر حوصلہ افزائی کی اور شاباش دی۔ قیصر شکیل 9 جون کو زخمی ہوئے اور دو دن کے میڈیکل ریسٹ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی فریکچر بازو کے ساتھ ڈیوٹی کرنیوالے ٹریفک پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی، انعام بھی دیا

صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اورپروموشن کیلئے بڑی شرط رکھ دی

datetime 14  جون‬‮  2021

صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اورپروموشن کیلئے بڑی شرط رکھ دی

کراچی (این این آئی) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین کے بعد ملے گی۔جو شہری ویکسین نہیں لگوائے گا اس کی موبائل سم بندکردی جائیگی ۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے بچنے کے… Continue 23reading صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اورپروموشن کیلئے بڑی شرط رکھ دی