امریکا،نشہ آور ادویات کی فروخت میں ملوث پاکستانیوں سمیت 16معالجین کو سزا سنا دی گئی
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پاکستانی نژاد نصف درجن طبی ماہرین سمیت 16 امریکی ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ہیلتھ کیئر فراڈ اور نشہ آور ادویات کی ڈسٹری بیوشن اسکیموں کے ذریعے 25 کروڑ ڈالر سے زیادہ اکٹھے کرنے پر قید کی سزا سنادی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سات دیگر طبی ماہرین کو بھی مجرم… Continue 23reading امریکا،نشہ آور ادویات کی فروخت میں ملوث پاکستانیوں سمیت 16معالجین کو سزا سنا دی گئی