آپ کو دنیا میں ہرے پاسپورٹ کی عزت کرواکر دکھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان
مانسہرہ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین چوہے مل کر میرا شکار کرنے آرہے ہیں، ان چوہوں کو شکست دیں گے، ساری جنگ یہ ہے کیسز ختم کرکے این آراو دے دوں، جس دن ان کے کیسز معاف کیے ملک سے سب سے بڑی غداری کروں گا،اللّٰہ نے کسی کو اجازت… Continue 23reading آپ کو دنیا میں ہرے پاسپورٹ کی عزت کرواکر دکھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان