چیف جسٹس کے خلاف محاذ آرائی ، پیپلز پارٹی پیچھے ہٹ گئی، بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر وزیر اعظم قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بس اتنا چاہتی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ججز… Continue 23reading چیف جسٹس کے خلاف محاذ آرائی ، پیپلز پارٹی پیچھے ہٹ گئی، بڑا اعلان