سعودی عرب اور کویت میں پلک جھپکتے رات میں دن کا سماں ہو گیا، چمک دار ستارہ آسمان سے ٹوٹ کر زمین کی طرف آ گیا،عینی شاہدین نے براہ راست منظردیکھا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور کویت میں نصف شب کے قریب اس وقت دن کا منظر پیدا ہو گیا جب ایک چمک دار ستارہ آسمان سے ٹوٹ کر زمین کی طرف آ گیا۔ اس منظر کی وڈیو میں نظر آنے والے جرم سماوی کی رفتار 29 کلو میٹر فی سیکنڈ تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب اور کویت میں پلک جھپکتے رات میں دن کا سماں ہو گیا، چمک دار ستارہ آسمان سے ٹوٹ کر زمین کی طرف آ گیا،عینی شاہدین نے براہ راست منظردیکھا