ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ان کے پاس زیادہ آپشن نہیں،شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی تجزیہ کاروں نے کیا کہا ؟

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ان کے پاس زیادہ آپشن نہیں،شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی تجزیہ کاروں نے کیا کہا ؟

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت کو امید ہے پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف دو جوہری ہتھیاروں سے لیس حریفوں کے درمیان برسوں کی کشیدگی کے بعد سفارتی تعلقات کا آغاز کریں گے۔غیر ملکی میڈیا ملکی رپورٹ کے مطابق عملی اور کاروبار دوست شخصیت کی پہچان رکھنے والے… Continue 23reading ان کے پاس زیادہ آپشن نہیں،شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی تجزیہ کاروں نے کیا کہا ؟

سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بند کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بند کردیا

کراچی(این این آئی)سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کو بند کردیا۔پورٹ قاسم اتھارٹی نے اپنی کرکٹ اور ہاکی ٹیموں کو بند کرکے کھلاڑیوں کو ایچ آر ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جہاں ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق ان سے کام لیا جائے گا۔ڈائریکٹر ایچ آر ایم ذوالفقار احمد… Continue 23reading سابق حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بند کردیا

سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلا م آباد(آن لائن )سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو سرکاری دفاتر 08 بجے سے 3 تک کام کریں گے ۔جمعہ کو سرکاری دفاتر 8 بجے سے 1 بجے تک کام کریں گے ۔ اسٹبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی تاریخ ، آپ لوگ تو کسی نتیجے پر نہیں پہنچے مگر اب قانون اپنے نتیجے پر پہنچے گا چیف جسٹس نے گزشتہ روزبھی سماعت تین بار ملتوی کی

datetime 13  اپریل‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی تاریخ ، آپ لوگ تو کسی نتیجے پر نہیں پہنچے مگر اب قانون اپنے نتیجے پر پہنچے گا چیف جسٹس نے گزشتہ روزبھی سماعت تین بار ملتوی کی

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے نامزد وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ، ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری اور مسلم لیگ (ق) کی درخواستوں پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج بدھ کے روز سنایا جائے گاجبکہ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے ریمارکس دئیے کہ آپ لوگ تو کسی نتیجے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی تاریخ ، آپ لوگ تو کسی نتیجے پر نہیں پہنچے مگر اب قانون اپنے نتیجے پر پہنچے گا چیف جسٹس نے گزشتہ روزبھی سماعت تین بار ملتوی کی

اتوار کو بھی کام کرنا پڑے گا، دو چھٹیاں خوشحال قومیں کرتی ہیں، وزیراعظم

datetime 13  اپریل‬‮  2022

اتوار کو بھی کام کرنا پڑے گا، دو چھٹیاں خوشحال قومیں کرتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتوار کو بھی کام کرنا پڑے گا، دو چھٹیاں خوشحال قومیں کرتی ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اتوار کو بھی کام کرنا پڑے گا، دو چھٹیاں خوشحال قومیں کرتی ہیں، ہم کسی کو کچھ نہیں کہیں گے،… Continue 23reading اتوار کو بھی کام کرنا پڑے گا، دو چھٹیاں خوشحال قومیں کرتی ہیں، وزیراعظم

روسی صدر پیوٹن کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

datetime 13  اپریل‬‮  2022

روسی صدر پیوٹن کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔گزشتہ روز شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے اور اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔پاکستان میں روس کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شہباز شریف… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

عمران خان کی حکومت میں کونسی اشیاء کتنی مہنگی ہوئیں؟ ادارہ شماریات نے بتادیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی حکومت میں کونسی اشیاء کتنی مہنگی ہوئیں؟ ادارہ شماریات نے بتادیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کا دورپاکستان کے غریب عوام پر بھاری رہا، 3 سال 8 ماہ کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 401روپے،گھی 323 روپے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 970 روپے مہنگا ہوا اس کے علاوہ چینی کی قیمت بھی 140 روپے تک پہنچی۔ ادارہ شماریات کی 16 اگست 2018… Continue 23reading عمران خان کی حکومت میں کونسی اشیاء کتنی مہنگی ہوئیں؟ ادارہ شماریات نے بتادیا

امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑدیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں مہنگائی کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، اشیائے خوردونوش سے لیکر گھر کے کرائے تک سب کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے یوکرین پر روس کے حملے کے بعد منگل کو پہلی بار افراط زر کے اعداد… Continue 23reading امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑدیا

پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہاؤس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل نئی حکومت کو دینے سے انکار

datetime 13  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہاؤس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل نئی حکومت کو دینے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جاتے ہوئے چند سوشل میڈیا کے آفیشل اکاؤنٹس نئی حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل ایسٹس میں وزیراعظم آفس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل بھی شامل ہے جس کے باعث نئی حکومت کو معلومات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہاؤس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل نئی حکومت کو دینے سے انکار