اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن کیخلاف مہم چل رہی ہے،خواجہ آصف

datetime 28  اپریل‬‮  2022

سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن کیخلاف مہم چل رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر گالیوں اور زہریلی مہم سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ایماء اور سرپرستی میں چلائی جا رہی ہے۔وزیرِ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن کیخلاف مہم چل رہی ہے،خواجہ آصف

موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کر سکتی فواد چودھری نے واضح کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کر سکتی فواد چودھری نے واضح کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے موجود ہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرسکتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر انہوںنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’آئین منتخب وزیر اعظم کو آرمی چیف اور دیگر تعیناتیوں کا حق دیتاہے،موجودہ حکومت… Continue 23reading موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کر سکتی فواد چودھری نے واضح کر دیا

مریم نواز کا لاہور کے حلقہ این اے 128میں جلسہ شرکاء کی تعداد کتنی ؟

datetime 28  اپریل‬‮  2022

مریم نواز کا لاہور کے حلقہ این اے 128میں جلسہ شرکاء کی تعداد کتنی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 میں جلسہ کیا ہے۔ اس جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہاس میں تین سے پانچ ہزار شریک ہوئے۔اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا ” مریم… Continue 23reading مریم نواز کا لاہور کے حلقہ این اے 128میں جلسہ شرکاء کی تعداد کتنی ؟

ہم سے بہتر کون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجوود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں چیف جسٹس عمر عطابندیال کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ہم سے بہتر کون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجوود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں چیف جسٹس عمر عطابندیال کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ جب آپ سسٹم کا حصہ ہوتے ہیں تو کچھ لوگ آپ کے حمایتی اور کچھ مخالف ہوتے ہیں ، ہم سے بہتر کون جانتا ہے نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں۔سپریم کورٹ میں لاء کالجز کی تعداد… Continue 23reading ہم سے بہتر کون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجوود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں چیف جسٹس عمر عطابندیال کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بری خبر سنا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایک اور بری خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک مہنگائی میں ریلیف نہیں ملے گا۔قبل ازیں و اشنگٹن (این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع پر رضامندی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کو بری خبر سنا دی

وزیراعظم آفس میں تعینات اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم آفس میں تعینات اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزارتوں میں متعدد سیکرٹریز تبدیل کردئیے گئے۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے سید آصف حیدر شاہ کو سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات کیا گیا ہے ۔ آصف حیدر شاہ اسٹبلمشنٹ ڈویڑن میں تقرری کے منتظر تھے۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کی سارہ سعید ایڈیشنل کو سیکرٹری وزیر اعظم آفس تعینات کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم آفس میں تعینات اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

عید ملتے ہوئے لوگوں کے کان میں یہ کہیں، عمران خان کا نوجوانوں کے لئے پیغام

datetime 27  اپریل‬‮  2022

عید ملتے ہوئے لوگوں کے کان میں یہ کہیں، عمران خان کا نوجوانوں کے لئے پیغام

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں،آج کے حکمران اپنی چوری بچانے کیلئے پورے ملک کو غلام بنا دیں گے، ملک پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی، امپورٹڈ… Continue 23reading عید ملتے ہوئے لوگوں کے کان میں یہ کہیں، عمران خان کا نوجوانوں کے لئے پیغام

ریٹائرڈ آدمی ہوں کسی سے بھی مل سکتا ہوں ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

datetime 27  اپریل‬‮  2022

ریٹائرڈ آدمی ہوں کسی سے بھی مل سکتا ہوں ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرا مقصد صرف پاکستان اوراس کی عدلیہ ہے،پاکستان کی عدلیہ بہترین کام کررہی ہے،عمران خان کوکہاعدلیہ پر تنقید نہیں ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہاکہ عمران خان سے پنجاب کے آئینی بحران پر بات نہیں… Continue 23reading ریٹائرڈ آدمی ہوں کسی سے بھی مل سکتا ہوں ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

خودکش حملہ آور خاتون کا شوہر گرفتار

datetime 27  اپریل‬‮  2022

خودکش حملہ آور خاتون کا شوہر گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سی ایم ہاؤس کراچی میں وزیر داخلہ کی موجودگی میں قائم مقام چینی سفیر کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ جامعہ کراچی دھماکے کے بعد یہ پہلی گرفتاری ہے اور خاتون کےگرفتارشوہر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے… Continue 23reading خودکش حملہ آور خاتون کا شوہر گرفتار