جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز کا لاہور کے حلقہ این اے 128میں جلسہ شرکاء کی تعداد کتنی ؟

datetime 28  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 میں جلسہ کیا ہے۔ اس جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہاس میں تین سے پانچ ہزار شریک ہوئے۔اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا ” مریم نواز کے لاہور کے جلسے میں تین سے پانچ ہزار لوگ شریک ہیں، اور باتیں ایسے کر رہی ہیں جیسے مینار پاکستان کا جلسہ ہے، مانگے تانگے کی حکومت کتنی دیر چلے گی ؟ عدالت سے مفرور، پاکستان سے مفرور اور اب الیکشن سے مفرور لیڈر صرف بھگوڑا ہی کہلائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…