ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

شادی کی خبریں، معروف اداکارہ نیلم منیر کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

شادی کی خبریں، معروف اداکارہ نیلم منیر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس حوالے سے تمام… Continue 23reading شادی کی خبریں، معروف اداکارہ نیلم منیر کا اہم بیان سامنے آگیا

امریکہ میں پراسرار بیماری پھیل گئی 5 بچے ہلاک ٗ متعدد متاثر

datetime 9  مئی‬‮  2022

امریکہ میں پراسرار بیماری پھیل گئی 5 بچے ہلاک ٗ متعدد متاثر

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ میں جگر کی پراسرار بیماری پھیل گئی۔ جس سے متعدد بچے متاثر ہوئے جبکہ 5 بچے ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ نے طبی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا ہے جس نے اب تک 5 بچوں کی جان لے… Continue 23reading امریکہ میں پراسرار بیماری پھیل گئی 5 بچے ہلاک ٗ متعدد متاثر

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

datetime 9  مئی‬‮  2022

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

لاہور(این این آئی) سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو الزامات سے بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار… Continue 23reading مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

علیم خان کو حمزہ شہباز نے اہم ذمے داری سونپ دی

datetime 9  مئی‬‮  2022

علیم خان کو حمزہ شہباز نے اہم ذمے داری سونپ دی

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہبازشریف کی ہدایت پر قیدیوں کی فلاح وبہبود اورجیل اصلاحات کے لئے 17رکنی اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کے کنوینرعبدالعلیم خان ہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری (پریزن) خصوصی کمیٹی کے سیکرٹری ہوںگے۔ خصوصی کمیٹی میں رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق،عائشہ نواز،عنیزہ فاطمہ ،سید علی رضا… Continue 23reading علیم خان کو حمزہ شہباز نے اہم ذمے داری سونپ دی

”بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ“ وزیر اعظم شہباز شریف

datetime 9  مئی‬‮  2022

”بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ“ وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ، نیشنل سکیورٹی کونسل کی دونوں میٹنگزمیں واضح طور پر کہا گیا غیر ملکی سازش نہیں ہوئی، بیرونی سازش کے ساتھ مل کر حکومت حاصل کرنے سے بڑا کفر نہیں، اب عمران خان پینترا… Continue 23reading ”بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ“ وزیر اعظم شہباز شریف

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2022

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پڑوسیوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم جمائما نے معروف اسلامی سکالر، امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر ایک بیان کی ویڈیو کو شیئر کیا اس کی کیپشن میں انہوں لکھا… Continue 23reading جمائمہ گولڈ اسمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کر دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ساڑھے تین سال بعد اپنی ماں سے ملاقات، تصویر سامنے آگئی

datetime 9  مئی‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ساڑھے تین سال بعد اپنی ماں سے ملاقات، تصویر سامنے آگئی

لاہور(این این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیرِ اعلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماں سے محبت کے لیے ہر لمحہ اور 365 دن بھی کم ہیں۔مائوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہاکہ ماں جیسی عظیم ہستی سے اظہارِ محبت کے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ساڑھے تین سال بعد اپنی ماں سے ملاقات، تصویر سامنے آگئی

آئی ایس پی آر کے بیان پر حامد میر کا تجزیہ

datetime 9  مئی‬‮  2022

آئی ایس پی آر کے بیان پر حامد میر کا تجزیہ

اسلام آباد ٗ راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاک فوج کا بیان پاکستان کے صحافیوں، جمہوریت پسند دانشوروں کے مؤقف کی تصدیق کرتا ہے، جو کہتے ہیں فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر فوج کہہ رہی ہے… Continue 23reading آئی ایس پی آر کے بیان پر حامد میر کا تجزیہ

پیپلزپارٹی پنجاب کے گورنر کے عہدہ سے دستبردار لیکن بدلے میں بہت کچھ مانگ لیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

پیپلزپارٹی پنجاب کے گورنر کے عہدہ سے دستبردار لیکن بدلے میں بہت کچھ مانگ لیا

لاہور، فیصل آباد(نیوز ایجنسیاں)پیپلزپارٹی پنجاب میں سپیکر اور گورنرشپ کا عہدہ لینے سے دستبردار ہوگئی۔پیپلزپارٹی کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں 2 سے زائد معاون… Continue 23reading پیپلزپارٹی پنجاب کے گورنر کے عہدہ سے دستبردار لیکن بدلے میں بہت کچھ مانگ لیا