بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پڑوسیوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم جمائما نے معروف اسلامی سکالر، امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر ایک بیان کی ویڈیو کو شیئر کیا اس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ امام شیخ ابراہیم موگرہ رمضان کے اختتام پر مقامی چرچ میں ایک خطبہ دے رہے ہیں ۔ اس پر جمائمہ گولڈ سمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کیا جس کا مفہوم یہ ہے ’’”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “وہ مسلمان ہم میں سے نہیں ہے ،اگر اس کا پڑوسی اس کے ہاتھ اور زبان کے نقصان سے محفوظ نہ ہو”۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…