ڈالر کی اونچی اڑان جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،جمعہ کے روز کاروبارکےآغاز پر ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروبار کے درمیان ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے بڑھی جس سے… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا