پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

تمام موبائل فون کمپنیوں پر اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی  چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کی پابندی

datetime 8  جون‬‮  2022

تمام موبائل فون کمپنیوں پر اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی  چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کی پابندی

برسلز(این این آئی )دنیا میں سب سے زیادہ موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ایپل کو 2024 تک یورپ میں فروخت ہونے والے آئی فونز کے لیے چارجرز کو تبدیل کرنا پڑے گا کیوں کہ یورپی یونین کے ممالک اور قانون سازوں نے موبائل فون، ٹیبلٹ اور کیمروں کے لیے ایک موبائل… Continue 23reading تمام موبائل فون کمپنیوں پر اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی  چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کی پابندی

آل پاکستان انجمن تاجران کا کاروباررات ساڑھے 8بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل آ گیا

datetime 8  جون‬‮  2022

آل پاکستان انجمن تاجران کا کاروباررات ساڑھے 8بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل آ گیا

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے قومی اقتصادی کونسل کے توانائی کی بچت کیلئے کاروباری مراکز رات ساڑھے 8بجے بند کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کڑے وقت میں تاجر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، حکومت سے درخواست ہے کہ جتناوقت کاروبار… Continue 23reading آل پاکستان انجمن تاجران کا کاروباررات ساڑھے 8بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل آ گیا

عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دینے کا اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2022

عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو اگلا الیکشن جتوانے کیلئے ابھی سے تیاری کی جارہی ہے۔اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کو اگلا الیکشن جتوانے کیلئے ابھی سے تیاری کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن پر کسی کو… Continue 23reading عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دینے کا اعلان کر دیا

کالجزاور یونیورسٹیز میں داخلے کیلئے منشیات ٹیسٹ لازمی کروانے کا بل

datetime 8  جون‬‮  2022

کالجزاور یونیورسٹیز میں داخلے کیلئے منشیات ٹیسٹ لازمی کروانے کا بل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر طلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا بل مسترد کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے پر طلبہ کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا بل حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کی شکیلہ لقمان کی طرف سے ایوان… Continue 23reading کالجزاور یونیورسٹیز میں داخلے کیلئے منشیات ٹیسٹ لازمی کروانے کا بل

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی آصف علی زرداری نے حمزہ شہباز سے تمام مطالبات منوا لیے

datetime 8  جون‬‮  2022

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی آصف علی زرداری نے حمزہ شہباز سے تمام مطالبات منوا لیے

لاہور( این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے وفد کے ہمراہ بلاول ہائوس لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور صوبے کے انتظامی امور باہمی تعاون سے چلانے پر غور کیا گیا ، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ ورکنگ ریلیشین کو مضبوط… Continue 23reading آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی آصف علی زرداری نے حمزہ شہباز سے تمام مطالبات منوا لیے

ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا

datetime 8  جون‬‮  2022

ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا

کراچی (آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان، الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دور رکنی بینچ کے… Continue 23reading ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا

حکومت سے ڈالر ایمنسٹی سکیم کے اعلان کرنے کا مطالبہ

datetime 8  جون‬‮  2022

حکومت سے ڈالر ایمنسٹی سکیم کے اعلان کرنے کا مطالبہ

لاہور (آن لائن)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے ڈالر کا ریٹ ایکبار پھر 200سے تجاوز کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قدرکم کرنے کے لئے ڈالر ایمنسٹی سکیم کا اعلان کیا جائے، جن لوگوں کے پاس ڈالر بلیک منی کی صورت… Continue 23reading حکومت سے ڈالر ایمنسٹی سکیم کے اعلان کرنے کا مطالبہ

تمام بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جون‬‮  2022

تمام بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں وزرا اعلی نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے ملک گیر اقدامات پر وفاقی کابینہ کے فیصلوں سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں صوبہ سندھ کے… Continue 23reading تمام بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

3 مہینے بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 8  جون‬‮  2022

3 مہینے بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات نے جولائی، اگست، ستمبر 3 مہینے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونگی مون سون کا پہلا مرحلہ یکم جولائی تا اگست کے وسط تک اور آخری مرحلے کا دورانیہ اگست کے… Continue 23reading 3 مہینے بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی